بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محارب نام رکھنا


سوال

محارب نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

مُحَارِب (میم پر پیش، اور راء پر زیر کے ساتھ)  صحابی کا نام ہے، یہ نام رکھنا درست اور باعث برکت ہے۔

الاصابۃ میں ہے:

"الميم بعدها الحاء

‌‌7752- محارب بن مزيدة:

بن مالك بن همام بن معاوية بن شبابة بن عامر بنحطمة بن محارب بن عمرو بن وديعة «1» بن لكيز بن أفصى بن عبد القيس العبديّ ثم المحاربي «2» .

قال ابن الكلبيّ: وفد هو وأبوه على النبي صلّى اللَّه عليه وآله وسلم فأسلما. وقال الرّشاطيّ : لم يذكره أبو عمر ولا ابن فتحون. انتهى.

وقد ذكره الدّار الدّارقطنيّ وابن ماكولا عن ابن الكلبيّ، واستدركه ابن الأثير.

(الإصابة في تمييز الصحابة، ج:5، ص:577، ط:بیروت)

وفيه ايضا:

"‌‌8383- محارب بن قيسبن عدس بن ربيعة بن جعدة العامريّ ثم الجعديّ.له إدراك"

(الإصابة في تمييز الصحابة،تتمة حرف الميم، ‌‌القسم الثالث، الميم بعدها الحاء، 6/ 218، الناشر: دار الكتب العلمية - بيروت)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144410101553

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں