بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد موحد نام رکھنا


سوال

محمد موحد نام کا مطلب کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

موحد (میم کے پیش، واو کے زبر ، حاء کی زیر اور تشدید) کا معنی ہیں : اللہ تعالی کو ایک ماننے والا، محمد موحد نام رکھنا درست ہے، بہتر یہ ہے کہ کسی صحابی کا نام رکھا جائے۔
تاج العروس من جواهر القاموس (9 / 266)
 ( ووحده توحيدا : جعله واحدا ) ، وكذا أحده ، كما يقال ثناه وثلثه ، قال ابن سيده : ( ويطرد إلى العشرة ) عن الشيباني .  فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144110200484

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں