بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
کیا لڑکے کانام “محمد ولی “ ایک ساتھ رکھ سکتے ہیں؟ یعنی دونوں نام۔
دونوں ناموں کو ملا کر (محمد ولی) نام رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144202200882
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔