بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد ضحاک نام رکھنا


سوال

میرے بیٹے کا نام "محمد ضحاک"  ہے،  کیا یہ نام صحیح ہے کہ نہیں؟

جواب

"ضحاک" (ض پر زبر اور ح پر تشدید اور زبر کے ساتھ) یہ صحابی رضی اللہ عنہ کا نام ہے،نیز بعض رواۃِ حدیث کا بھی نام ہے، اس کا معنی ہے: زیادہ ہنسنے والا، یعنی بہت خوش رہنے والا۔

"محمد ضحاک"  نام رکھنا درست، بلکہ صحابہ کے نام کی نسبت سے باعثِ برکت بھی  ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200105

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں