بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 27 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

محمد یاور نام رکھنا


سوال

میں نے اپنے بیٹے کا نام ’’محمد یاور‘‘  رکھا ہے، ’’یاور ‘‘ نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

’’یاور ‘‘  فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی مدگار، حمایتی کے آتے ہیں، ’’محمد یاور‘‘  بمعنی محمد ناصر ہے، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200608

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے