بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد ولی نام رکھنے کا حکم


سوال

محمد ولی نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

مُحَمَٗد کا معنیٰ ہے:بہت تعریف کیا جانے والا، (القاموس الوحید، المادّۃ:ح/ م/ د، ص:373، ط:ادارۃ الاسلامیات)

وَلِی نام کا معنیٰ ہے: نگرانِ کار/ محبت کرنے والا/ مددگار،  (القاموس الوحید، المادّۃ:و/ ل/ ی، ص:1901، ط:ادارۃ الاسلامیات)

" محمد"  حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماءِ حسنیٰ میں سے مشہور اسم مبارک ہے، لہذا بچے کا نام محمد ولی رکھا جاسکتا ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405100278

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں