بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد الرحمٰن نام رکھنا جائز ہے


سوال

محمد الرحمٰن نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

واضح رہے کہ  جس طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دیگر نامِ گرامی کی نسبت اللہ کے ذاتی اور صفاتی نام کے ساتھ کرنا اور نام رکھنا جائز ہے ، جیساکہ احمداللہ ، احمدالرحمٰن وغیرہ ، اسی طرح  محمد الرحمٰن  نام رکھنا بھی درست ہے، اس کا مطلب ہے: رحمٰن کا تعریف کیا ہوا،لہٰذا"محمد الرحمٰن  "رکھنے میں کوئی قباحت نہیں۔ فقط والله اعلم



فتوی نمبر : 144308101228

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں