بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد شازل عمر نام رکھنا


سوال

میں اپنے بیٹے کا نام "محمد شازل عمر"  رکھنا چاہتا ہوں ،  کیا یہ نام اسلامی ہے؟

جواب

"شازل"  (زا کے ساتھ) کا  لفظ   لغت  میں نہیں مل سکا، البتہ  "شاذل"  ( ذال کے ساتھ )   ملتا ہے، تاہم  یہ  مہمل  الفاظ  میں  سے   ہے، لہذا  "شاذل"  نام نہ رکھا جائے، صرف "محمد عمر"  نام رکھ  لیا  جائے۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

شازل نام رکھنا کیسا ہے؟

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201121

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں