بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
"محمد شَمَّاس" اس نام کا معنیٰ بتا دیں!
عربی زبان کے اعتبار سے لفظ "شمّاس" کے معنی "خوب روشن" ہیں۔ "محمد شمّاس" نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144112201608
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔