بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد رواحہ اور رواحہ احمد نام رکھنا


سوال

میں اپنے بیٹے کا نام رکھنا چاہتا ہوں کون سا نام بہتر ہے: محمد رواحہ یا رواحہ احمد؟

جواب

"رَوَاحَه" کے معنی راحت و سکون کے ہیں، یہ نام رکھنا درست ہے، دونوں طرح نام رکھا جا سکتا ہے، ’’محمد رواحہ‘‘  اور  ’’رواحہ احمد‘‘۔  کسی بھی نام سے پہلے ’’محمد‘‘  لگانا   یا نام کے بعد "احمد" لگانا باعثِ خیر و برکت ہے، محمد اور احمد دونوں رسول اللہ ﷺ کے نام ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201379

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں