بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد رائم نام رکھنا


سوال

بیٹے کا نام محمد رائم رکھنا کیسا ررہے گا؟

جواب

"رائم"  کے معنی ہیں ''قصد و ارادہ کرنے والا''،لہٰذا یہ نیت کر کے کہ یہ بچہ نیک کاموں کا قصد و ارادہ کرنے والا ہوگا" محمد رائم" نام رکھنا درست ہے۔

لسان العرب میں ہے:

"روم: رَامَ الشيءَ يَرومُهُ رَوْماً ومَراماً: طَلَبَهُ".

(حرف الميم،فصل الراء المهملة، 12/ 258،ط: دار صادر - بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144403102181

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں