بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد معز نام رکھنا


سوال

کیا "محمد معز" نام رکھنا درست ہے؟

جواب

’’معز ‘‘ اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ  میں سے ایک نام ہے، جس کے معنی ہیں: عزت دینے والا، عزت عطا کرنے والا۔ لہٰذا ’’محمد معز ‘‘ نام رکھنا درست نہیں ہے، اس کے بجائے ’’عبدالمعز‘‘  نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200769

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں