بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد معتصم نام رکھنا


سوال

محمد معتصم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

محمد معتصم نام رکھ سکتے ہیں۔ "معتصم" کا معنی ہے مضبوطی سے تھامنے والا۔ اور اس میں نیک فالی ہے کہ اللہ کے دین اور احکام کو مضبوطی سے تھامنے والا۔

مُعْتَصِم : (معجم الغني) : 

جمع: ـون، ـات. (فاعل مِن اِعْتَصَمَ).

1- مُعْتَصِمٌ بِحَبْلِ اللهِ : مُتَمَسِّكٌ.

2.: اِسْمُ عَلَمٍ.

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200672

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں