بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد معراج نام رکھنا


سوال

محمد معراج نام رکھ سکتے ہیں اور اس نام کا مطلب کیا ہے۔

جواب

معراج کا مطلب سیڑھی کے ہیں، مجازاً  بلندی کے معنی میں بھی مستعمل ہے، لہذا محمد   معراج نام رکھنا درست ہے۔  

معجم الوسیط یں ہے :

"(المعراج) ‌المصعد ‌والسلم وما عرج عليه الرسول صلى الله عليه وسلم ليلة الإسراء."

(باب العین ،ج،2،ص:592،ط:داردعوۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404101375

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں