بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد کبیر یا محمد صفوان نام رکھنا


سوال

میں اپنے بیٹے کا نام "محمد کبیر"  یا "محمد صفوان"  رکھنا چاہتا ہوں،  آپ سے گزارش ہے کہ اس بارے میں رہنمائی کردیں، کہ ان ناموں سے نام رکھنا درست ہے؟

جواب

"محمد  کبیر/  محمد صفوان" نام رکھنا درست ہے۔فقط، واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200730

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں