بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد ازور نام رکھنے کا حکم


سوال

"محمد ازور حریر " کا مکمل معنی اور مطلب کیا بنتا ہے؟

جواب

مُحَمَّد کا معنی ہے:بہت تعریف کیا جانے والا۔ (القاموس الوحید، المادّہ: حمد، ص:373، ط:ادارۃ الاسلامیات)

" اَزوَر" کا معنی ہے: زیادہ ملاقاتی۔  (القاموس الوحید، المادّہ: زور، ص:726، ط:ادارۃ الاسلامیات)

" حَرِیر" کا معنی ہے : ریشم۔  (القاموس الوحید، المادّہ: حرر، ص:326، ط:ادارۃ الاسلامیات)

محمّد حضوراکرمﷺ کے اسماءِ حسنی میں سے مشہور اسم مبارک ہے، لہذا بچے کا نام " محمّد اَزوَرحریر"  رکھنادرست ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201338

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں