بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد عزیز نام رکھنا


سوال

میرے بیٹے کا نام محمد ہے،  کیا میں اپنے بیٹے کا نام محمد عزیز رکھ سکتا ہوں ؟

جواب

عزیز کا معنی طاقتور اور عزت والے کے ہیں ، اور کسی بھی نام سے پہلے ’’محمد‘‘  لگانا  باعثِ خیر و برکت ہے،  لہذا محمد عزیز نام رکھنا درست ہے۔

القاموس الوحید میں ہے:

"عزیز کے معنی: طاقتور، کامیاب،محبوب و پیارا،عزت والا۔"

(ص: 1077، ط: ادارہ اسلامیات)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144507101517

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں