بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد اسد فائق نام رکھنے کا حکم


سوال

محمد اسد فائق نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

محمد اسد فائق کا معنیٰ مندرجہ ذیل ہے:

"مُحَمَّد" کا معنی ہے:بہت تعریف کیا جانے والا۔ (القاموس الوحید، المادّہ: حمد، ص:373، ط:ادارۃ الاسلامیات)

" اَسَد" کا معنیٰ ہے:شیر ۔(القاموس الوحید، المادّہ: ا/س/د، ص:123، ط:ادارۃ الاسلامیات)

"فَائِق" کا معنیٰ ہے:اعلیٰ/ ممتاز/ بلند۔ (القاموس الوحید، المادّہ: ف/و/ق، ص:1262، ط:ادارۃ الاسلامیات)

مذکورہ معانی کے اعتبار سے بچے کا نام "محمد اسد فائق" رکھنا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501102696

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں