بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد علقمہ نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟


سوال

محمد علقمہ نام رکھناکیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟

جواب

"محمد علقمہ"  نام رکھنااچھا ہے ، "علقمہ"  صحابہ   رضی اللہ عنہم اور تابعین کے ناموں میں سے ہے،اور  مقدس  ہستیوں کے ناموں  میں معنی کو نہیں دیکھا جاتا ہے،صرف نسبت ہی کافی ہوتی ہے۔

لسان العرب میں ہے:

( علقم ) العَلْقَمُ شجر الحَنْظَل والقطعة منه عَلْقَمَةٌ وكُلُّ مُرٍّ عَلْقَمٌ وقيل هو الحنظل بعينه أَعني ثمرته الواحدة منها عَلْقَمَةٌ وقال الأزهري هو شَحْمُ الحنظل ولذلك يقال لكل شيء فيه مرارة شديدة كأَنه العَلْقَم ابن الأَعرابي العَلْقَمَة النَّبِقة المُرَّةُ وهي الحَزْرة والعَلْقَمة المَرارة وعَلْقَمَ طعامَه أَمَرَّه كأَنه جعل فيه العَلْقَم وطعام فيه عَلْقَمَةٌ أي مرارة والْعَلْقَمُ أشدُّ الماء مرارة و قال ابن دريد العَلْقَمةُ اختلاط الماء و خُثُورَتُه الجوهري العَلْقَمُ شجر مر و عَلْقَمَةُ ابن عَبَدَة الشاعر و هو الفَحْلُ و عَلْقَمَةُ الخَصِيُّ و هما جميعاً من رَبيعةِ الجُوعِ و أَما عَلْقَمةُ بن عُلاثَة فهو من بني جعفر."

(ج:12/ص:422/ط: بيروت)

فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200303

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں