بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’محمد احسن‘‘ نام رکھنے کا حکم


سوال

محمد احسن نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’محمد احسن‘‘ نام رکھنا جائز اور اچھا ہے۔ "محمد" تو رسول اللہ ﷺ کا نامِ مبارک ہے، اس نسبت سے یہ نام کا حصہ ہے، اور "احسن" کا معنٰی ہے: زیادہ خوب صورت۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202858

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں