بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عبد الاحد نام رکھنا


سوال

میں اپنے بیٹے کا نام ’’محمد عبدالاحد‘‘  رکھنا چاہتا ہوں، برائے مہربانی شریعت کی رو سے راہ نمائی فرمائیں کیا یہ نام میرے بیٹے کے لیے صحیح ہے؟

جواب

’’عبد الاحد‘‘  کا معنی ہے ’’احد‘‘  یعنی اللہ کا بندہ، اور ’’محمد‘‘  نام شروع میں برکت کے لیے بڑھایا جاتا ہے۔یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109203315

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں