بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد عباس نامی شخص کو محمد کہنا


سوال

 اگر کسی بچے کا نام ’’محمد عباس‘‘ ہو تو  کیا ہم صرف اسے ’’محمد‘‘  یا ’’محمدی‘‘  کہہ کر پکار سکتے ہیں؟ یعنی صر ف ’’محمد‘‘  کہہ کر بلاتے رہیں؟

جواب

صرف محمد کہہ  کر بلا سکتے ہیں، شرعاً ممانعت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109201797

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں