بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد احمد نام رکھنا


سوال

’’محمد احمد‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’محمد احمد‘‘  نام رکھنا درست ہے,  بلکہ باعثِ برکت بھی ہے؛ کیوں کہ ’’محمد‘‘  اور ’’احمد‘‘  نبی کریم ﷺ کے نام ہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201657

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں