بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جمادى الاخرى 1446ھ 14 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

معیذ معاویہ نام رکھنے کاحکم


سوال

کیامعیذ معاویہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

"معیذ" کے معنی ہیں: پناہ میں دینے والا، اور            معاویهیہ جلیل القدر صحابی کا    نام   ہے، حضرت معاویہ بن ابی سفیانؓ اور وہ کاتبِ وحی تھےلہذا معیذ معاویه نام رکھنادرست ہے ۔

القاموس الوحید میں ہے :

"المعوذ:پناہ میں دینے والا، پناہ کی دعا دینے والا ".

 (باب العین ص: 917 ط: ادارہ اسلامیات کراچی)

اسد الغابۃ میں ہے:

" معاوية بن صخر بن حرب بن أمية بن عبد شمس بن عبد مناف القرشي الأموي.وهو معاوية بن أبي سفيان، وأمه هند بنت عتبة بن ربيعة بن عبد شمس، يجتمع أبوه وأمه في: عبد شمس. وكنيته أبو عبد الرحمن.أسلم هو وأبوه وأخوه يزيد وأمه هند، في الفتح. وكان معاوية يقول: إنه أسلم عام القضية، وإنه لقي رسول الله صلى الله عليه وسلم مسلما وكتم إسلامه من أبيه وأمه.وشهد مع رسول الله صلى الله عليه وسلم حنينا، وأعطاه من غنائم هوازن مائة بعير، وأربعين أوقية.وكان هو وأبوه من المؤلفة قلوبهم، وحسن إسلامهما، وكتب لرسول الله صلى الله عليه وسلم."

(باب الميم والعين ج: 4 ص: 433 ط: دار الفكر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501102344

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں