بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الاول 1446ھ 04 اکتوبر 2024 ء

دارالافتاء

 

مدرس تنخواہ کے باوجود اجر کا مستحق ہے


سوال

کیا مدرسے سے تنخواه لینے کے باوجود مدرسین کیلیے ثواب کی امید کی جاسکتی هے

جواب

اگر وہ اخلاص اور دین کی خدمت نیت سے پڑھاتا ہے تو مکمل اجر و ثواب کی امید ہے۔


فتوی نمبر : 143101200693

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں