بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مبشرہ/ فجر نام رکھنے کا حکم


سوال

1: مبشرہ نام رکھنا کیسا ہے؟  اور اس کے کیا معنی ہیں؟

2: فجر نام بھی رکھا جا سکتا ہے؟ 

جواب

" مُبَشِّرَہ" کا معنی ہے: خوش خبری دینے والی ۔  (القاموس الوحید، المادّہ: بشر، ص:167، ط:ادارۃ الاسلامیات)

" فَجْر"(راء کے سکون کے ساتھ) اس کا معنی ہے: صبح کا اُجالا۔  (القاموس الوحید، المادّہ: فجر، ص:1206، ط:ادارۃ الاسلامیات)

معنی کے اعتبار سے یہ دونوں نام رکھنا جائز ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201454

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں