۱۔ کیا مباشرت سے پھلے یا مباشرت کے دوران بیوی کی شرم گاہ کو انگلی لگانا جائز ہے؟بیوی کے جذبات ابھارنے کے لئے جائز ہے؟
۲۔بیوی کی شرمگاہ کے اندر دیکھنا جائز ہے؟
۳۔بیوی شوہر کے عضو مخصوص کو ہاتھ سے پکڑ سکتی ہے؟
١۔ جائز ہے۔ ۲۔ نا مناسب ہے۔ ۳۔ جائز ہے۔
فتوی نمبر : 143406200006
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن