بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

معظم اور احد نام رکھنا


سوال

محمد معظم اور محمد احد نام کیسے ہیں؟  کیا میں اپنے بیٹے کا ان میں سے کوئی نام رکھ سکتا ہوں ؟

جواب

۱۔ ’’ معظم ‘‘ کا معنی ہے : بڑا، قابل تعظیم، معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھ  سکتے ہیں ۔

۲۔ ’’احد‘‘ (ہمزہ اور حا پر زبر  کے ساتھ) یہ اللہ کے  مخصوص ناموں میں سے ہے اس کا  حقیقی معنی  ہے: ’’اپنی ذات وصفات میں یکتا‘‘.یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔اگر رکھیں تو عبدالاحد  رکھ  سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200018

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں