بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
23 ذو الحجة 1447ھ 09 جون 2026 ء
معوذتین کیا ہے؟
”معوذتین“ سے مراد قرآن مجید کی آخری دو سورتیں ”سورة الفلق“ اور ”سورة الناس“ ہیں۔فقط والله اعلم
فتویٰ نمبر : 144210200158
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔