بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 19 جنوری 2021 ء

دارالافتاء

 

موزوں پر مسح کرنے کا حکم


سوال

میراسوال یہ ہےکہ کیاموزوں کے اوپر پانی والاہاتھ پھیرلینےسے وضوہوجاتاہے؟

جواب

اگرموزے چمڑےیا ریگزین وغیرہ کے بنے ہوئے ہیں توان پرشرائط کے مطابق وضوء میں مسح کرنے(تر،ہاتھ پھیرنے) سے وضوء ہوجائےگا۔ نیلون کے مروجہ جرابوں پر مسح کرناجائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200564

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں