بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

معتکف کا تراویح کے لیے دوسری مسجد جانا


سوال

اگر کوئی شخص ایک مسجد میں اعتکاف کرے اور دوسری مسجد میں تراویح پڑھانے کی غرض سے روز جاۓ تو  کیا یہ جائز ہے ؟

جواب

معتکف شخص (ماسوائے نفلی اعتکاف والے) کے لیے تراویح پڑھانے کی غرض سے مسجد سے نکلنا جائز نہیں، اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔ فقط و اللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109202090

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں