بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مور کے انڈے کا حکم


سوال

مور کا انڈا کھانا کیسا ہے؟

جواب

جس طرح ”مور“   (الطاؤوس۔Peafowl) کا کھانا حلال ہے،  اسی طرح مور کا انڈا کھانا بھی حلال ہے؛ کیوں کہ حلال جانور کا انڈا کھانا بھی حلال ہوتا ہے۔

الفقه على المذاهب الأربعة (2 / 6):

"ويحل من الطير أكل العصافير بأنواعها والسمان والقنبر والزرزور والقطا والكروان والبلبل والببغاء والنعامة والطاووس والكركي والبط والأوز وغير ذلك من الطيور المعروفة."

الموسوعة الفقهية الكويتية (5/ 153)

" إن خرج البيض من حيوان مأكول في حال حياته، أو بعد تذكيته شرعا، أو بعد موته، وهو مما لا يحتاج إلى التذكية كالسمك، فبيضه مأكول إجماعا، إلا إذا فسد".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201290

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں