بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

مونچھ والی عورت کے ساتھ شادی


سوال

مونچھ والی عورت کے ساتھ شادی کے متعلق کیا حکم ہے؟

جواب

مونچھ  والی عورت کے ساتھ نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ طبعی میلان اور زینت کے حصول کے لیے اس کو  چاہیے کہ  مونچھ صاف کرلے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144106200788

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں