بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد احسن نام رکھنا


سوال

"محمداحسن" نام کے معنی بتا دیں یہ نام  ٹھیک  ہے یا نہیں؟

جواب

محمد احسن نام رکھنا جائز ہے، "محمد " تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک نام ہے اور "احسن" کا معنی ہے بہت خوب صورت،  یہ نام رکھنا درست  ہے ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200082

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں