بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں دیکھ کر آیت سجدہ تلاوت کی تو سجدہ واجب ہوگا


سوال

آیاتِ سجود موبائل میں دیکھ کر پڑھنے سے سجدہ تلاوت واجب ہوگی؟

جواب

بصورتِ مسئوله  آيتِ سجده تلاوت كرنے سے سجدۂ تلاوت واجب هوجاتا هے خواه بغير دیکھے پڑھی جائے؛ لہٰذا موبائل ميں آياتِ سجده دیکھ کر تلاوت كرنے (یعنی زبان سے آیات کا تلفظ کرنے) سے سجدۂ تلاوت واجب ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200512

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں