بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل کی تصویر کا حکم


سوال

موبائل سے بنی تصویر حرام ہے یا نہیں؟

جواب

جان دار کی تصویر موبائل کے ذریعے ہو یا کسی اور ذریعے سے، کھینچنا اور کھنچوانا حرام ہے۔ فقط واللّہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201138

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں