بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل کمپنیوں سے ایڈوانس لینا


سوال

ٹیلی فون کمپنیوں سے ایڈوانس لینا کیسا ہے؟ سود ہے یا نہیں؟ راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

موبائل کمپنی اگرزائد رقم خدمت مہیا کرنے کے عوض وصول کرتی ہے یعنی سروس چارجز کی مد میں زائد رقم لیتی ہے توایڈوانس لینا جائز ہے، اوراگر قرض دے کر اس کا عوض وصول کرتی ہے تو سود ہے اور ایڈوانس لیناناجائزہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143812200006

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں