بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں تصویر رکھنا


سوال

موبائل فون پر تصویر رکھنا کیسا ہے؟

جواب

شریعتِ مطہرہ میں جان دار کی تصویر بنانامطلقاً حرام ہے خواہ وہ تصویر کی صورت میں ہو یا ویڈیو کی شکل میں، خواہ وہ بڑوں کی ہوں یا بچوں  کی، نیز جس طرح تصویر اور ویڈیو  بنانا شرعاً ممنوع ہے اسی طرح ان کو محفوظ رکھنا  اور دیکھنا بھی ممنوع ہے؛ لہذا موبائل میں  تصاویر اور ویڈیوز  رکھنا اور ان کا دیکھنا  درست نہیں۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401100011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں