بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موبائل سے تصویر کھینچنے کا حکم


سوال

کیا موبائل  سے تصویر بنانا  جائز ہے؟

جواب

کسی شدید ضرورت کے بغیر جاندار کی تصویر بنانا  یا بنوانا حرام اور گناہِ کبیرہ ہے، خواہ تصویر کسی بھی قسم کی ہو، کپڑے یا کاغذ پر بنائی جائے یا در و دیوار پر، قلم سے بنائی جائے یا کیمرے سے، لہذا موبائل فون سے جاندار کی تصویر کھینچنا اور کھینچوانا دونوں   ناجائزہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200437

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں