بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

مناہل نور نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

مناہل نور نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

"مناہل نور": دو ناموں کا مرکب ہے،  "مناہل" (میم اور نون کے زبر   اور ہ  کے زیرکے ساتھ  )  "منہل"  کی جمع ہے، جس کا معنی "پانی کا چشمہ" ہے اور "نور" کا معنی ہے: روشنی، اجالا۔(از قاموس الوحید)

لہذا"  مناہل نور" نام رکھنا شرعا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144312100532

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں