بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

MM ملک چاکلیٹ کا حکم


سوال

M&Ms چاکلیٹ میں مندرجہ ذیل اجزائے ترکیبی شامل ہیں:

(sugar, cocoa mass, cocoa butter, skim milk, lactose, milk fat, peanuts, emulsifier (soy lecithin), salt, flavourings (artificial vanillin), sugar, peanuts, corn starch, less than 1%-corn syrup, stabilizing agent (gum acacia), colours (E102, E110, E129, E133, E171), dextrin.may contain tree nuts.

کیا یہ حلال اجزائے ترکیبی ہیں۔

جواب

جو اجزائے ترکیبی اپنے اصلی ناموں کے ساتھ آپ نے ذکر کیے ہیں وہ سب اجزاء حلال ہیں، جب کہ جن اجزاء کے نام آپ نے ای نمبرز کے ساتھ دیے ہیں ، حلال اتھارٹی ادارہ   "SANHA Pakistan"  کی تحقیق کے مطابق وہ بھی حلال اجزاء کے فارمولے ہیں۔اس لیے یہ پراڈکٹ حلال ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143610200024

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں