بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
لائف انشورنس کا شرعی حکم بتادیں۔
لائف انشورنس کی پالیسی خریدنا جوئے،غرر اور سود پر مشتمل ہونے کی بنا پر ناجائز اور حرام ہے۔ واللہ أعلم
فتویٰ نمبر : 143510200006
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔