بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 محرم 1448ھ 27 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

میزان بنک کی کفالہ اسکیم میں رقم لگانا


سوال

میزان بینک میں ایک "کفالہ" نامی سکیم ہے، ان کا کہنا ہے کہ شرعی نقطہ نظر سے اس پیسہ پر منافع دیا جاتا ہے؟ آپ کی کیا رائے ہے؟

جواب

ہماری تحقیق کے مطابق اس اسکیم میں پیسہ لگانا اور اس پر نفع حاصل کرنا درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200227

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں