بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کا ایک مصلی پر اپنی اپنی نماز پڑھنا


سوال

کیا میاں بیوی ایک ہی جائے نماز پر ایک وقت میں اپنی اپنی نماز  پڑھ سکتے  ہیں؟

جواب

اس طرح نماز پڑھنا مکروہ ہے، فاصلہ رکھ کر نماز پڑھنی چاہیے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 574):

"فمحاذاة المصلية لمصل ليس في صلاتها مكروهة لا مفسد، فتح."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201888

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں