بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 محرم 1447ھ 06 جولائی 2025 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی نے ایک دوسرے کو چھوا نہ ہو تو نکاح کا حکم


سوال

اگر میاں بیوی نے ایک دوسرے کو چھوا بھی نہ ہو تو ان کا نکاح ہے یا نہیں ؟

جواب

شرعی نکاح ہوجانے کے بعد اگر میاں بیوی نے ایک دوسرے کو چھوا نہ ہو، تب بھی دونوں کا نکاح برقرار رہتا ہے، چاہے عرصہ دراز بھی کیوں نہ گزر جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 200062

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں