بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے میں مسواک


سوال

روزے کی حالت میں خصوصاً شام کے وقت مسواک کرنا کیسا ہے؟

جواب

روزے کی حالت میں کسی بھی وقت  مسواک استعمال کرنا جائز ، بلکہ سنت ہے؛ لہٰذا   روزے کی حالت میں مسواک کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144109200158

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں