بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

میراث کی تقسیم


سوال

مرحوم شوہر کا ترکہ کس تناسب سے ورثاء میں تقسیم ہوگا؟ ورثاء میں ایک بیوہ، بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں، مرحوم شوہر کے والدین کا انتقال پہلے ہی ہوچکا ہے۔

جواب

صورتِ مسئولہ میں میت کے حقوقِ متقدمہ ادا کرنے کے بعد مابقی کل ترکہ32 حصوں میں تقسیم کر کے  4 حصے بیوہ کو، 14 حصے بیٹے کو اور 7، 7 حصے  ہر ایک بیٹی کو ملیں گے۔

صورتِ تقسیم یہ ہے:

میت: 8/ 32

بیوہبیٹابیٹیبیٹی
17
41477

یعنی سو روپے میں سے 12.5 روپے بیوہ کو 43.75 روپے بیٹے کو اور 21.88روپے ہر ایک بیٹی کو ملیں گے۔

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144704101016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں