بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

منحہ نام رکھنا


سوال

 میری بیٹی کا نام منحہ ہے ۔ مگر کچھ بزرگوں نے رائے دی ہے کہ یہ نام صحیح نہیں ہے اور روحانی لحاظ سے بھی والدین سے مطابقت نہیں رکھتا ۔

جواب

"مِنْحَهْ " کے معنی گفٹ ،تحفہ کے ہیں، جیساکہ ''المعجم الوسیط'' میں ہے: "المنحة: العطية."

منحہ نام رکھا جا سکتا ہے، شرعًا کوئی خرابی نہیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210201469

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں