بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

منحہ نام رکھنا


سوال

کیا میں اپنی بیٹی کا نام "منحہ"  رکھ سکتا ہوں؟کیا آپ مجھے لڑکیوں کے خوب صورت ناموں کی فہرست جن کے معنی بھی عمدہ ہوں بھیج سکتے ہیں؟

جواب

"منحہ"  عربی زبان کا لفظ  ہے، اور اس کا  معنی عطیہ/انعام  ہے۔ (قاموس الوحید) ۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔  البتہ کسی صحابیہ  رضی اللہ عنہا کا نام رکھ لیا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔

لڑکیوں کے ناموں کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

لڑکیوں کے نام

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200814

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں