بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

منحہ نام رکھنا


سوال

میں اپنی بیٹی کا نام ’’منحہ‘‘ رکھنا چاہتی ہوں، جس کی اصل عربی زبان سے ہو۔ مجھے اس کی تفصیل بتائیں کہ کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

’’مِنْحَهْ‘‘  کے معنی گفٹ،تحفہ کے ہیں، منحہ نام رکھا جا سکتا ہے۔

 ’’المعجم الوسیط‘‘  میں ہے:

"المنحة: العطية". ( ۲ / ۸۸۸، دار الدعوة) فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144112200044

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں